تحصیل پنڈدادن خان کے سپوت چویدری بشیر للہ اور غلام قمبر کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

Spread the love

کھیوڑہ نمائندہ خصوصی ،راشدخان

پنڈدادن خان/ انسپکٹر پروموشن پر چویدری بشیر للہ اور غلام قمبر کو سماجی رفاعی حلقوں کی طرف سے مبارک باد
تحصیل پنڈدادن خان کے نواحی گاوں للہ ٹاون سے چویدری بشیر للہ جبکہ بھیلووال سے غلام قمبر کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی انسپکٹر چویدری بشیر للہ غلام قمبر بھیلووال کو انسپکٹر پروموٹ ھونے پر سٹی ویلفیر کونسل ڑجسٹرڈ ۔AIM انجمن تاجران سمیت رفاعی وسماجی حلقوں کی طرف سے مبارک باد پیش کی گی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں