بد نام زمانہ منشیات فروش گرفتار 5کاٹن میں89بوتل شراب ولائیتی برآمد

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم: بد نام زمانہ منشیات فروش گرفتار 5کاٹن میں89بوتل شراب ولائیتی برآمد
ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کےخلاف مسلسل کریک ڈاون جاری ، ایس ڈی پی او سٹی سرکل مختار جوئیہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاون آصف سرور نے ہمراہ ٹیم کاروائی کر تے ہو ئے بد نام زمانہ منشیات فروش ندیم عرف دیما سکنہ 86سیکس آر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 5عدد کاٹن میں موجود 89ولائیتی شراب کی بوتلیں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں