دعاےٴ مومن

Spread the love

یا اللہ ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمرِ دراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور مکمل بندگی عطا فرما یا ذوالجلال والاکرام ہماری خطائیں بخش دے، توبہ قبول فرما، رزق حلال عطا فرما، ہم پر رحم فرما. آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں