ایس ایچ او تھانہ یوسف والا ملک ندیم انور کا منشیات اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن

Spread the love

ایس ایچ او تھانہ یوسف والا ملک ندیم انور کا منشیات اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد ملزمان گرفتار ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد

ساہیوال چوہدری آصف ندیم ۔ کمانڈر ساہیوال پولیس صادق حسین بلوچ کے احکامات پر ڈی ایس پی صدر سرکل محمد عاصم کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ یوسف والا ملک ندیم انور اور انکی ٹیم کا سماج دشمن عناصرز کے خلاف کریک ڈاؤن۔ پولیس تھانہ یوسف والا نے مختلف چکوک میں کاروئی کرتے متعدد منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کو گرفتار کر۔ ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات ، ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد ۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے پابند سلاسل کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں