چوہدری زاہد حیات
پاکستانی معشیت تباہ ہو گئی۔ اپوزیشن اور میڈیا کا یہ وہ واویلا ہے جو اتنی تسلسل سے کیا جا رہا کہ عام پاکستانی سمجھتا کہ یہ واقع ہی سچ ہے
لیکن حقائق کچھ یوں ہیں
1- سمسنگ Samsung ، کراچی، پاکستان میں ٹیلیوژن مینوفیکچرنگ کرنے جا رہا ہے۔
2- جاپان پاکستان میں ہائ برڈ hybrid کار مینوفیکچرنگ کیلئے 100 ملیں یو ایس ڈالر انویسٹ کر رہا ہے۔
3-ازبکستان نے اپنی بین الاقوامی تجارت کیلے،پاکستانی
سی پورٹس sea ports استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
4- جرمنی کی بی۔ایم۔ڈبلیو BMW نے پاکستان میں 4 نئ قسم کے موٹر سائیکل متعارف کرانے کا فیصلہ.
5-پاکستان کی سٹاک ایکسچینج نے 2021 کا پہلا اسلامک ایکسچینج ہونے کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔۔۔۔
اپوزیشن اور میڈیا میں پاکستانی معشیت کی
تباہی کا رونا رونے والوں کے لیے صرف ایک چھوٹا سا سوال ہے۔
بین الاقوامی کاروباری ادارے کسی ملک میں انویسٹ کرتے وقت دیکھتے ہیں۔ کہ ان کی انویسٹمنٹ نہ صرف محفوظ ہو۔ بلکہ منافع بخش بھی۔ اس وجہ سے گزشتہ 3 سالوں سے بہت سے انویسٹرز نے ، مختلف صنعتوں میں پیسہ لگایا۔ جو پاکستانی معشیت کی بہتری کا واضح
ثبوت ہے۔ ۔۔
نوٹ۔۔ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ بین الاقوامی سطح پر اضافہ اور پاکستانی کاروباری برادری کا منافع کا لالچ اور سول بیوروکریسی کے اکثر افسران کا عوامی بھلائی کے کاموں میں ، خوش دلی سے کام نہ کرنا ہے۔ جس کا حل ” احساس پروگرام ” کے ذریعے ، عام آدمی کو سہولت دینے کاحکومتی فیصلہ ہے۔
صاحب علم افراد کو اپوزیشن اور میڈیا کے ٹرک کی لال بتی ” مہنگائی ” کے پیچھے نہیں لگنا چاہیئے۔
مشکل وقت ضرور ہے۔ ان شا اللہ گزر جائے گا ۔
