ساہیوال ہڑپہ چوہدری آ صف ندیمۛ سپیشل ایجوکیشن ھڑپہ سنڑ کی کلاسز باقاعدہ طور پر شروع ھو چکی ہیں اس موقعہ پر اپنے خیلات کا اظہار کرتے ھوۓ صدر ویلفیرونگ ھڑپہ چوہدری محمد احسن ایاز نے خصوصی طور پر DEO ڈاکڑعبدالکریم ۔ خرم منہاس ۔ خالد رشید۔ڈاکڑ جاوید اقبال قیصر ندیم ۔اور دیگر ساتھیوں بلخصوص میڈیا ٹیم کی خدمات کو سراہا اور انکا مزید تعاون کی بھی درخواست کی کہ انکی بدولت ابھی تک 84 بچوں کا داخلہ ھو چکا ھےاور انھوں نے مزید بتایا کہ 24 لاکھ کا فرنیچر خریدہ جا چکاھے اور 2ماہ کے اندر اندر گاڈی بھی آ جاۓ گی انشا اللہ علاقہ کے جتنے بھی معزور بچے ھونگے انکو ھر طرح کی سہولت دی جاۓگی۔
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صاحب کے بے حد مشکور ھیں جو انھوں نے اتنی جلد سپیشل ایجوکیشن کے سکول کے لیا 01کروڑ 80 لاکھ کے فنڈ منظور کرواۓ بلکہ محکمہ کو بھی جاری کروا دیے ھیں
