اپ نے تین ماہ میں عام آدمی کو اقتدار کے ایوانوں تک رسائی دلوا کر تاریخ رقم کر دی۔اہلیان علاقہ
ہجیرہ(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی منڈھول آمد وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا ناڑ (چڑھوئی) اور چناری (ہٹیاں بالا) کے بعد بٹل منڈھول کے مقام پر بھی نیابت کا تحفہ۔اہلیان علاقہ کا وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی سے اظہارِ تشکر اس موقع پر اہلیان علاقیہ نے گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ سردار عبدالقیوم نیازی عوامی وزیراعظم ہیں انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے تین ماہ میں عام آدمی کو اقتدار کے ایوانوں تک رسائی دلوا کر تاریخ رقم کر دی۔
