سندھ میں قیدیوں اور عملے کیلئے سندھی ثقافتی دن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

Spread the love

سندھی ثقافتی تقریب سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شہاب الدین صدیقی کی جانب سے کیا گیا۔

سندھ(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ بھر میں سندھی ثقافتی دن جوش و خروش سے منایا گیا تفصیلات کے مطابق شہاب الدین صدیقی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نوشھرو فیروز کی جانب سے قیدیوں اور عملے کیلئے سندھی ثقافتی دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں ڈپٹی کمشنر تاشفین عالم، صدر بار عبدالرحیم عباسی اور صحافی حضرات کے علاوہ سماجی کارکنان نے بھی شرکت کی اس موقع پر تقریب میں انے والے مہمانوں نے گلوبل ٹائمز میڈیا کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نوشھرو فیروز شہاب الدین صدیقی نے کم و سائل کے باوجود قیدیوں کو تعلیمی بحالی اور تفریحی سہولیات فراہم کرنے کیلئے انکی مسلسل کوششوں کو سراہا اور ساتھ ساتھ قیدیوں اور عملے کیلئے اس طرح کے نظم و ضبط پر مبنی پروگرام کو خوب سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں