وزیرآباد جی ٹی روڈ بائی پاس کے قریب ایم کے چیمہ رائس ملز میں پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن۔وزیرآباد کے چیئرمین اور پاکستان تحریک انصاف سٹی صدر وزیر آباد محمد خالد مغل کا وزٹ صغیر چٹھا اور شاہد چیمہ کو مبارکباد اور ملاقات اس موقع پر یو جی نیوز کے نمائندے سکندر ملک کو بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے محمد خالد مغل اور شاہد چٹھا سے بات چیت
