خپل وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان کا دورہ شانگلہ تحصیل چکیسر

Spread the love

4 جنوری صبح 10 بجے خپل وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان اور خپل وزیر شوکت یوسفزئی فخرے شانگلہ چکیسر تحصیل کا دورہ کریں گے جس میں میرا خاندان میرا بڑا بھائی سابقہ صدر شانگلہ بار جواد علی نور ایڈوکیٹ اور پی پی پی کے سابقہ جنرل سیکرٹری ضلع شانگلہ فواد علی نور خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا بقدا علان کریں گے ان شااللہ شمولیتی جلسے سے وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان اور صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی فخرے شانگلہ دیگر پی ٹی آئی رہنما خطاب فرمائنگے ان شااللہ تمام لیڈر شپ اور ورکرز شمولیتی جلسے کی تیاریاں شروع کر
منجانب رہنما پی ٹی آئی اختر علی چٹان شانگلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں