الکرم انٹرنیشنل یونیورسٹی بھیرہ شریف کی باقاعدہ منظوری کی خوشی میں،میونسپل کمیٹی بھیرہ کے چیئرمین حاجی محمد سلیم کی آرائیں کی جانب سے استقبالیہ تقریب درج ذیل پروگرام کے تحت منعقد ہورہی ہے مورخہ 25دسمبر 2021 بروز ہفتہ بوقت دن 11 بجے بمقام ۔میونسپل کمیٹی بھیرہ مہمان خاص۔حضرت پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیرہ شریف۔ اہلیان شہر کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
