دینہ پو لیس سٹی چو کی نے اپنا گھر جہلم سے گمشدہ بچہ ان کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس سٹی چو کی دینہ کو ہڈالی دینہ سے ایک گمشدہ بچہ ملا جس کا نام شکیل بتایا جاتا تھا، جس کے اہل خانہ کو کافی تلاش کے بعد گمشدہ بچہ شکیل جو کہ جہلم سے اپنا گھر سے نکل کر آ یا تھا پولیس سٹی چو کی دینہ نے جہلم اپنا گھر کی انچارج میڈیم آسیہ ممتاز کے حوالے کیا، جنہوں نے پولیس سٹی چو کی دینہ کا شکریہ ادا کیا۔
