ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرطاہر رحمان خان نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرطاہر رحمان خان نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے، سب انسپکٹرعبدالرحمان کو تھانہ پنڈدادنخان میں بطور انچارج ایچ آئی یو سے تبدیل کرکے ایس ایچ اوتھانہ سٹی جہلم، انچارج چوکی کالا گجراں سب انسپکٹر محمد آصف کو ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان، انچارج سیکورٹی اینڈ پولیس انٹیلی جنس انسپکٹر ملک غلام جیلانی کو ایس ایچ او تھانہ منگلا،ایس ایچ او تھانہ منگلاانسپکٹرسید غلام عباس شاہ کو انچارج لیگل برانچ،ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان انسپکٹر عبدالطیف کو ایس ایچ او تھانہ لِلہ،تھانہ چوٹالہ میں تعینات سب انسپکٹر مرزا تصور حسین کو انچارج چوکی کالا گجراں،ایس ایچ او سب انسپکٹر عابد حسین، انسپکٹر اورنگ زیب خان ایس ایچ او تھانہ سٹی کو پولیس لائینز رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں