کراچی،5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر چیئرپرسن شگفتہ فیاض اظہار خیال کر رہی ہے

Spread the love

کراچی میں5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئی۔

نکالی گئی ریلی میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے بھرپور شریک کی۔

کراچی(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئی تفصیلات کے مطابق 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی جس میں سیاسی قائدین کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق تنظیم سے وابستہ افراد نے بھرپور شرکت کی نکالی گئی ریلی میں چیئرپرسن کراچی شگفتہ فیاض، ڈاکٹر حفیظ صدیقی، چیئرپرسن شازیہ صحابہ نے بھی خصوصی شرکت کی ریلی کے موقع پر چیئرپرسن کراچی شگفتہ فیاض نے گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہھ اور کشمیر بنے گا پاکستان انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے تنظیموں سے پرزور مطالبہ ہے کہ کشمیر میں جاری ظلم و زیادتی کیخلاف نوٹس لیں اور کشمیری عوام کی آزادی میں اہم کردار ادا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں