ڈپٹی کمشنر محمداویس ملک کا طفیل شہید اوور ہیڈ برج کا دورہ

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں:
٭ پل کی خوبصورتی کے لئے پی ایچ اے کے اقدامات کا جائزہ
٭ اوور ہیڈ برج کو روپ لائٹ لگائی جائیں ،ڈپٹی کمشنر
٭ ساہیوال شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے پی ایچ اے کی مدد کریں گے ،ڈپٹی کمشنر
٭ پل کے دونوں طرف رکھے گئے پلانٹرزکو پینٹ کیا جائے ،محمد اویس ملک
٭ ساہیوال کی خوبصورتی میں شہریوں کو بھی شامل کیا جائے ،پی ایچ اے کو ہدایت
٭ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے محبوب احمد کی پی ایچ اے کی سرگرمیوں بارے بریفنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں