پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی کی کاروائی

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں:
3جواریوں سمیت کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والا ملزم گرفتار
ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی کا جراءم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے بذریعہ تاش جواء کھیلنے والے3کس ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان کے قبضہ سے تاش پتے اور جواء کی رقم1750برآمد کرلی ۔
جبکہ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ناصر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

ترجمان پولیس ساہیوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں