ہڑپہ لودھی ہاؤس پر عائشہ خان لودھی کی قیادت میں میٹنگ

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں: ہڑپہ لودھی ہاؤس پر عائشہ خان لودھی کی قیادت میں میٹنگ کی گئی جس میں ساہیوال ڈویژن یوتھ ونگ کی نمائندگی کے لیے سینئر نائب صدر ڈویژن سردار جہانزیب عبداللہ قائم مقام پریزیڈنٹ ۔اور ضلع ساہیوال یوتھ ونگ کی نمائندگی کے لیے ضلعی صدر ملک شعیب۔ اس میٹنگ میں خواتین یوتھ ونگ کی ضلعی صدر ۔اور دیگر تحصیل صدر بھرپور تعداد میں شرکت کی اس موقع پر ڈویژن سینئر نائب صدر سردار جہانزیب عبداللہ نے ڈویژن عہدے داروں کی لسٹ میڈم عائشہ خان لودھی کو پیش کی اور ضلعی صدر ملک شعیب نے ضلع کے عہدے داروں کی لسٹ پیش کی اس کے بعد پاکستان کی عوام کے حق میں دعا بھی کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں