چوہدری محمد احسن ایاز کا سیاسی میدان میں اترنے کا پروگرام

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف: ہڑپہ نئی حلقہ بندیوں اور بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد ہڑپہ کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہڑپہ کےاجتماعی مفادات کے حصول کے لیے متحرک رہنے والا پڑھا لکھا نوجوان چوہدری محمد احسن ایاز کا سیاسی میدان میں بھی متحرک ہوکر چیئرمین نیبرہڈ کونسل جناح ٹاؤن ہڑپہ کے عہدے کے میدان میں اترنے کا پروگرام۔۔۔ باوثوق ذرائع
ہڑپہ۔ٹاون کمیٹی ہڑپہ کی نئی حلقہ بندیاں بننے کے بعد ہڑپہ کو مختلف نیبرہوڈ کونسلز کادرجہ ملنے کے بعد مقامی سیاسی رہنماؤں کارکنوں حلقہ احباب سے مشاورت جاری۔ذرائع ۔۔۔
ہڑپہ۔چوہدری احسن ایاز ہڑپہ سے انصاف ویلفئر ونگ ہڑپہ کے صدر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں اس دوران انہوں ہڑپہ میں سپیشل بچوں کی ایجوکیشن کے لئے ناصرف سکول منظور کروایا بلکہ جسمانی طور پر کسی نہ کسی معذوری کا شکار بچوں کی تعلیم کا سلسلہ شروع بھی ہو چکا ہے کے ساتھ ساتھ ہڑپہ پنجاب میں واحد مقام ہے جو ٹاؤن کمیٹی کی سطح پر انہوں نے 1122کے دفتر کو منظور کروایا جس کی عنقریب تعمیر شروع کر دی جائے گی۔بوائز پرائمری سکول کی آپ گریڈیشن اور بلڈنگ اور سیوریج کے نظام کے لئے بھی دن رات کوشاں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہڑپہ۔چوہدری محمد احسن ایاز ہڑپہ کو درپیش مسائل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے سیاسی اور انتظامی حلقوں میں اپنی خاص پہچان رکھتے ہیں
ہڑپہ۔چوہدری احسن ایاز کاروباری پڑھا لکھا نوجوان اجتماعی مفادات کو ترجیح دینے اور اس کے حصول کےلئے ہماوقت کوشاں رہنے والا نوجوان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں