ارددو گلوبل نیوز پاکستان کی پروگرام ڈائریکٹر سنیہ بٹ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات

Spread the love

ارددو گلوبل نیوز پروگرام ڈائریکٹر پاکستان ۔ سنیہ بٹ سابقہ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی موجودہ پنجاب اسمبلی سپیکر خصوصی ملاقات ملکی سطح کے حوالے سے بات چیت چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ ہم ہر وقت گجرات کو سیاست کا مرکز بنا کر رکھتے ہیں کیوں کہ ہمارے بزرگوں نے والدین نے گجرات کے لوگوں کی بہت خدمت کی ہے ہماری تربیت میں یہ شامل ہے جس کے ساتھ چلیں۔ جس سے کوئی بات یا وعدہ کیا ہو آخری سانس تک اس کا ساتھ دیں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے۔ قوم کے ساتھ جو وعدے کئے ہیں وہ پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں آپ کو معلوم ہے کہ جس طرح ملک کو نوچ کر کھایا گیا ہے اب اسے ٹائم لگے گا بھرنے میں سابقہ وزیراعظم پاکستان چودھری شجاعت حسین صحت کے حوالے سے پوچھا انہوں نے کہا الحمدللہ اللہ تعالی کا فضل ہے کہ بھائی جان ٹھیک ہیں دعاؤں کی ضرورت ہے سارے فیصلے ان کے مشورے کے بغیر نہیں کرتے اس وقت جو صورتحال چل رہی ہے ملک کے اندر اپوزیشن کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتی یہ سارے ٹولے اپنے مفاد کے لیے آگے آرہے ہیں قوم ملک کی کوئی بات نہیں کر رہا جس طرح وزیراعظم عمران خان نے قوم کے بارے میں سوچا ہے کاش یہ لوگ بھی سوچ لیتے تو اس طرح پروٹوکول انہیں بھی مل جاتا دلیر وزیراعظم ہے دلیر پاکستانی ہےانشاءاللہ یہ بھی وقت گزر جائے گا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں