یو جی نیوز کے رپورٹر ملک سکندر کی بلاول بھٹو زرداری سے سیاسی امور پر بات چیت

Spread the love

یو جی نیوز کے رپورٹر ملک سکندر کو اردو گلوبل نیوز نیٹ ورک کی طرف سے مبارکباد بلاول بھٹو زرداری کا انٹرویو کرنے پر یو جی کی طرف سے پانچ ہزار روپیہ انعام کے طور پر پیش کیا گیا ۔ وزیرآباد سابقہ ایم پی اے پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری اعجاز سماں کی رہائش گاہ پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے یو جی نیوز کے نمائندے سکندر ملک کے سوالات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں