” “۔ شہباز کا انٹرویو سنا ہے اور ان لوگوں کے نظریات اور سوچ ایک بار پھر سامنے آۓ ہیں ان سے سیاسی نفرت میں اضافہ ہوگیا
یہ لوگ آج بھی چاہتے ہیں کہ پاکستان امریکا کے آگے لیٹے واپس مغربی منافقین سے غلامی کےتعلقات رکھے مصوف کہتے ہیں خان نے امریکا کو Absolutly Not کیوں کہا ؟ یورپی یونین کو کیوں للکارا ؟
یہ لوگ اقتدار کی حوس میں اتنے نچلے درجے تک گرے ہوۓ ہیں کہ امریکا و مغرب کے جوتے ایک بار پھر چاٹنے کو تیار ہیں انکا پیغام یہاں مہروں کو اور اپنی بھوکی خواہشات انکو پہنچا رہے ہیں انکی نظر میں نا ہی پاکستان کے مفادات کی کوئی اہمیت ہے نا ہی پاکستانی قوم کی کہتے ہیں خان حکومت کو ہٹا کر پانچ سال کے لئے ایک نیشنل گورنمنٹ قائم کی جاۓ ملک سہی سمت میں آ جاۓ گا کوئی ان سے پوچھے گزشتہ30 سال سے تمہاری اکثریت میں حکومت تھی پارلیمان میں بھی کوئی اپوزیشن نہیں تھیتم لوگوں نے قوم کو غلام بنانے قرضوں میں جکڑنے اور لوٹنے کے سوا کیا کیا ہے ؟
امریکا پاکستان سے کیا چاہتا ہے؟
1) پاکستان چین روس سے تعلقات ختم یا کم کرے جب کہ امریکی غلامی جی حضوری زیادہ کرے
2) پاکستان حقانی اور حافظ جی کے نیٹ ورک کو ختم کرے یا کمزور کرے3) پاکستان افغان اور ایران کی باڑ نا لگاۓ
4) پاکستان مزید افغان پناہک گزین کو جگہ دے
5) پاکستان امریکا کی جی حضوری کرتے ہوۓ اسکو ایئر بیسز دے اور اس خطے میں امریکی جنگی کارروائیوں میں مدد اور امریکہ کی تعریف کرے6) افغانستان میں بھارت کے کردار کو پاکستان تسلیم کر کے بھارت کا ساتھ دے
7) افغان طالبان کو کم سے کم پر راضی کرے اور پاکستان میں ان کی فیملی کے ذریعے سے ان پر دباؤ ڈالے
8) سی پیک پر کام کو فی الوقت روک دے جب کہ نئے فیز شروع نا کرے9) مغربی تمام این جیوز کو پاکستان جگہ دے
10) پاکستان اپنی فارن پالیسیز امریکا کی مرضی کی بناۓ
کیوں کہ یہ ماضی میں ہوتا رہا ہے اسی وجہ سے پاکستان آج گڑھے میں پڑا ہے مگر الحَمْد للهْ پاکستان اب اسٹینڈ لے چکا ہے عمران خان کھڑا ہوگیا ہے اس نے امریکا کو Absolutly Not بھی کہہ دیاباڑ بھی لگ رہے ہیں فارن پالیسیز بھی پاکستان اپنے مفادات میں بنا رہا ہے مغرب کی غلامی سے بھی پاکستان کو نکال لایا ہے اور خود مختاری کی جانب بڑھ رہا ہے
پاکستانیو ! جب کوئی قوم غلامی سے خود داری کی جانب بڑھتی ہے اسے اسکی قیمت چکانی پڑتی ہے!!پاکستانیوں اگر اس مشکل کی گھڑی میں ہم نے اپنے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑا تو پاکستان ایک خود مختار باوقار مضبوط پاکستان بنانے سے ہمیں دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی پاکستان دشمن کرپٹ سیاستدانوں کا مستقبل اب بہت تاریک ہے پاکستان زندہ آباد 💖🇵🇰💖🙏🙏چوہدری گل محمد کھٹانہ انگلینڈ
