کہ آپ نے اپنے قیمتی اوقات میں سے وقت نکال کر 21 مارچ کے دن جہلم شہر میں ہونے والے اساتذہ کنوینشن میں شرکت فرما کر ہمارے حوصلوں کو جلا بخش کر ہمیں اّمید دلائی ہے کہ قوم کے معمار اپنے اندر پیارے نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کو دل میں لئے اس قوم کی تربیت کی فکر رکھتے ہیں ۔ہم تمام اساتذہ کرام کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں
ان شاء اللہ ہم بہت جلد آپ کے ساتھ مل کر اس امت کی تربیت کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے آپ کے پاس موجود ہوں گے ۔
سب بھائیوں کا شرکت کرنا اللہ کریم ثمر آور بنائے آمین و جزاکم اللہ خیرا کثیرا
عامر شہزاد
پاک ٹیچرز فورم جہلم سٹی
