ہڑپہ اسٹیشن رحمان ہونے والی ڈکیتی کے ملزمان بروقت گرفتار امجد سنسار کے گھر ہونے والی واردات ٹریس کرنے پر علاقہ مکینوں کا اسلام گجر انسپکٹر اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش
ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف)ہڑپہ ایس ایچ او اسلام گجر کی تگڑی کاروائی رحمان ٹاؤن گزشتہ رات ہونے والی ڈکیتی کے ملزمان خانیوال سے گرفتار تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات رحمان ٹاؤن ہڑپہ اسٹیشن امجد سنار کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی نقدی تلائی زیوارت اور لائنسی رائفل بھی ڈاکو ساتھ لے گئے, ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ چوہدری اسلام گجر نے مدعی مقدمہ امجد سنار کے مطابق کہ ہماری ساتھ مکمل تعاون کیا چند گھنٹوں میں واردات ٹریس کرکے خانیوال سے ڈاکو بھی گرفتار کرلے مال مسروقہ برآمد کر کے ایمانداری فرض شناس کی اعلی مثال قائم کردی ہڑپہ پولیس کے فرض شناس ایس ایچ او چوہدری اسلام گجر اور انکی ٹیم نے ان تھک محنت سے ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا مدعی مقدمہ امجد سنار نے ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ چوہدری اسلام گجر اور انکی ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
