صحافی شان سچوانی کے سپرٹینڈنٹ ملیر جیل سید ارشد علی شاہ سے ملاقات

Spread the love

ملاقات میں قیدیوں کے کھانے پینے، میڈیکل اور دیگر مختلف مسائل پر بات چیت ہوئی۔

کراچی(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق صحافی شان سچوانی نے ٹیم کے ہمراہ ملیر جیل کے سپرٹینڈنٹ سید ارشد علی شاہ سے ملاقات کی ملاقات میں قیدیوں کے کھانے پینے ۔میڈیکل وغیرہ کے علاوہ مختلف مسائل پر خصوصی بات چیت ہوئی۔ ارشد علی شاہ صاحب کا کہنا یہ تھا کہ میں نے اپنی نوکری فرض ایمان سمجھ کر نبھائی اور نبھاتا رہوں گا میری ہمیشہ کوشش یہ رہی ہے کہ یہاں پر مجرم آئے اور اچھا انسان بن کر جائے اور وہ اچھا انسان بہترین معاشرے کی بنیاد کواور بھی مضبوط کرے۔ صحافی شان سچوانی کا کہنا یہ تھا کہ سید ارشد علی شاہ ایک انتہائی نفیس طبیعت کے مالک ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین اخلاق و کردار کے مالک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں