ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف: سول انجینئرنگ پاکستان ریلوے ایسوسی ایشن ملتان ڈویژن کے سیکرٹری نشرواشاعت ملک جمیل کوکھر کی طرف سے اور پورے ملتان ڈویژن سول انجینئرنگ پاکستان ریلوے ایسوسی ایشن کی طرف سے محترم جناب فرخ تیمور خان غلزئی کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے کا چارج سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
