ساہیوال: چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف: ضلعی انتظامیہ عوام کو قیمتوں میں ریلیف فراہم کرنے کے لئے متحرک
ساہیوال:ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک کی پرائس مجسٹریٹس کو نرخ ناموں پر مکمل عمل درآمد کی ہدایت
ساہیوال:زائد قیمت پر اشیاء صرف فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:ڈپٹی کمشنر آفس میں ہونے والے اجلاس میں کمشنر علی بہادر قاضی کی بھی خصوصی شرکت
ساہیوال:اجلاس میں صدر کریانہ ایسوسی ایشن، پولٹری، فلور ملز اور فروٹ ایسوسی ایشن کے نمائندے بھی شریک ہوئے
ساہیوال:ضلعی انتظامیہ شادیوں میں ون ڈش پر بھی سختی سے عمل درآمد کروائے۔کمشنر علی بہادر قاضی
ساہیوال:کسی کو اوور چارجنگ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔محمد اویس ملک
ساہیوال:دوکانداروں اور ریڑھیوں پر نرخ نامے نمایاں آویزاں کیے جائیں۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت
ساہیوال:کریانہ ایسوسی ایشن از خود اشیاء صرف کی قیمتوں کو اعتدال میں لائیں
ساہیوال:پرائس مجسٹریٹس کی رعائت کے بغیر بلا امتیاز کاروائی کریں۔کمشنر ساہیوال
ساہیوال:شہری علاقوں کے ساتھ دیہی علاقوں پر بھی خصوصی توجہ مرکوز کی جائے۔علی بہادر قاضی
ساہیوال:ڈسٹرکٹ پرائس کمیٹی کی بھی از سر نو تشکیل کی جائے۔کمشنر کی ہدایت
