ہیومن رائٹس ینیورسل نیشنز آف پاکستان جرنل باڈی کا اہم اجلاس رجسٹرڈ آفس میں منعقد

Spread the love

منقعدہ اجلاس میں آئندہ تین سال کیلئے مینیجنگ کمیٹی کا انتخاب عمل میں آیا۔

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق ہیومین رائٹس ینیورسل نیشنز آف پاکستان جرنل باڈی کا اجلاس مورخہ 10-05-2022 کو رجسٹرڈ آفس میں منعقد ہوا،جس میں ائندہ 3 سال 10-05-2022 تا 10-05-2024۔ کے لئے مینیجنگ کمیٹی کا انتخاب عمل میں آیا جس میں درج ذیل عہدیداران منتخب ہوئے۔ 1۔ انور احمد خان چیرمین ،2 آفتاب احمد خان وائس چیئرمین ،3 عائشہ ارم خانم جرنل سیکریٹری ،4 اسد احمد خان جوائنٹ سیکریٹری ،5 محمد اسلم کوآرڈینیٹر سیکیٹری،6 پرویں رضا فائنینس سیکیٹری،7 ہما ہمایوں انفارمیشن سیکریٹری،8 عافیہ ثنا خانم افس سیکریٹری،9فہاد فہیم ممبر، اگر کسی کو کوئی اعتراز ہو تو 7 یوم کے اندر جوانٹ رجسٹرار کے افس میں جمع کروائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں