مغوی لیفٹینٹ کرنل لیئق کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہے،چیف اکرام الدین

Spread the love

اغواکاروں کی بہیمانہ کاروائی قابل مذمت ہیں۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ

اٹلی(انٹرنیشنل ڈسک)اردو گلوبل مطابق میڈیا یورپ کے مطابق چیف اکرام الدین نے کہا کہ مغوی لیفٹینٹ کرنل لیئق کی شہادت پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اغواکاروں کی بہیمانہ کاروائی قابل مذمت ہے دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کے سرپرستوں کو اپنے ناپاک عزائم میں ناکام ہوگی۔ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے رکھ تھام کیلئے اہم اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے تا کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہو سکے۔گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا۔ کہ حکومت وقت سے پرزور مطالبہ ہے کہ مغوی لیفٹینٹ کرنل لیئق کی اغوا کاری میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے۔ انہوں نے مذید کہا کہ شہید کے خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اللہ تبارک و تعالی شہید لیفٹینٹ کرنل لیئق کی مغفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں