اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اور اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ نے ڈاکٹر اللہ دتہ چن و انکی تمام ٹیم کو بہترین انتظامات کرنے پر شاباش دی۔
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق ڈپٹی کمشنر رانا شکیل اسلم کی ہدایت پر اے ڈی سی آر /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سرمد تیمور صاحب و اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ محمد جمیل کی سربراہی میں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ ڈاکٹر اللہ دتہ چن کے ہمراہ رانا خضرحیات فوکل پرسن شیخوپورہ چائیلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب محرم الحرام روٹ کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سرمد تیمور صاحب و اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ محمد جمیل صاحب نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ ڈاکٹر اللہ دتہ چن و ان کی تمام ٹیم کو بہترین انتظامات کرنے پر شاباش دی۔
