اسکے علاوہ تمام کلی ارگس کا سروے کیا جو متاثرین ہے انکا کام بھی جلد از جلد شروع ہوگا۔
کوئٹہ(نمائندہ عائشہ اکبر)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق 12 کور کمانڈر کوئٹہ جنرل آصف غفور انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان کمانڈنٹ فرنٹیر کور قلعہ سیف اللہ سکاوٹس محسن راجہ صاحب کی خصو صی ہدایت پر اج کلی ارگس میں تقریبا 6 تباہ شدہ مکانات کے نیے مکانات کی تعمیر اپنی مدد اپ کی تحت شروع کی گہی اس کے علاوہ تمام کلی ارگس کا سروے کیا جو جو متاثرین ہے ان کا کام بھی جلد از جلد شروع ہو گا جو عوام نے خیر مقدم کیا اور ایف سی کے کور کمانڈر اور آہی جی ایف سی کمانڈنٹ قلعہ سیف اللہ اور ایف سی کے جوانوں کا شکریہ ادا کیا عوام نے خیر مقدم کیا.
