ساہیوال میں عالمی یوم خواندگی کے دن پر ضلع کونسل ہال میں تقریب منعقد

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف: ساہیوال میں عالمی یوم خواندگی کے دن پر ضلع کونسل ہال میں تقریب منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ساہیوال کامران خان تھے جس میں صدر ساہیوال پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال رانا جاوید نثار صاحب ، رانا نوید عظمت کنٹرولر امتحان ساہیوال بورڈ ، سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی چوہدری محمد سعید ، ڈی ای او ایجوکیشن لٹریسی شبانہ اقبال اور سول سوسائٹی اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی تقریب کے آخر میں ڈپٹی کمشنر ساہیوال کامران خان نے ساہیوال پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال کے صدر رانا جاوید نثار صاحب کو فرینڈ آف لٹریسی کا سرٹیفکٹ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں