یاد رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس 19 سے 23 سمتبر تک نیو یارک میں ہوگا۔
اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف 19 سے 23 ستمبر تک امریکا کے شہر نیویارک کا دورہ کریں گے۔ دورے کا مقصد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس میں شرکت ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس 19 سے 23 ستمبر تک نیویارک میں ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، کابینہ اراکین اور اعلی حکام کے ہمراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے۔ وزیراعظم خطاب میں حالیہ سیلاب اور موسمیاتی تب…
