ملک کے اعلی ایوان بالا میں ٹرانسجنڈر کا قانونی بل منظور ہونا لمحہ فکریہ اور قابل مذمت ہے۔صوبائی ترجمان مسلم لیگ ق
پشاور(نمائندہ قائم علی شاہ)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبرپختونخوا صفدر خان باغی نے ٹرانسجنڈر بل 2018 منظور شدہ قانون کو کالا قانون قرار دے دیا۔صوبائی ترجمان صفدر خان باغی اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ پاکستان ایک اسلامی فلاحی ریاست ہے اور اسکی بنیاد کلمہ طیبہ پر رکھی گئی اور پاکستان تو اسلام کے نام پہ بنا ہے جس کی آبادی 91 فیصد مسلمانوں پر محیط ہے۔ملک کی اعلی ایوان بالا میں 2018 ٹرانسجنڈر کا قانونی بل منظور ھونا لمحہ فکریہ، قابل مذمت اور قابل افسوناک ہے۔انہوں نے کہا ٹرانسجنڈر کے کالے قانون کے بل پاس کرنے والی پاکستان کی سب سے بڑی تین سیاسی جماعتوں کی ٹرانسجنڈر کالے قانون بل کی حمایت انتہائی افسوسناک ہے۔مسلم لیگ ق صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے کہا حکومتی حکمرانوں، سیاسی پارٹی جماعتوں کی لیدرشیپ اور بالخصوص صدر پاکستان کی ٹرانسجنڈر 2018 قانونی بل کی منظوری کو روکنا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا ریاست مدینہ کے خواب دکھانے والی پارٹی سے منتخب اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر عارف علوی صاحب کو ایک غیر مزھب ملک زمبابوے کے صدر رابرٹ موگبوے سے ھی غیرت اور سبق سیکھ لینا چاھیے ۔جنہوں نے زمبابوے میں 2015 میں ٹرانسجینڈر کا قانون پاکستان سے پہلے زمبابوے پر بھی مسلت کروانے کے خلاف زبردست انداز میں مسترد کروا دیا تھا۔ وہاں زمبابوے میں بھی ہم جنس پرستوں کا ایک ٹولہ ” میری مرضی میرا جسم جیسے چند حرام کار زناکار اپنے لئے حقوق مانگنے والے“سڑکوں پر نکل آئے تھے۔لیکن زمبابوے کے عیساٸی صدر رابرٹ موگابوے نے اس پورے ٹولے کو جیل میں ڈال دیا تھا۔جیل میں بند بھی کچھ اسطرح سے کروایا گیا کہ سارے مردوں کو الگ جیل میں اور عورتوں کو علیحدہ جیل میں ڈالا اور کہا کہ مجھے بچے پیدا کرکے دکھاٶ ، کیونکہ جیسے بھی ہو میرے ملک کو آبادی کی ضرورت ہے۔ زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابوے کی جانب سے ٹرانسجینڈر کالا قانون کے اس ایکشن لینے پر امریکی صدر بارک اوباما بھی ٹرانسجینڈرز کی حمایت میں ڈاٸریکٹ کود پڑا تھا۔ زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابوے نے جب یہ دیکھا تو اس نے ڈائریکٹ اپنے لئے امریکی صدر بارک اوباما کا ہاتھ مانگ لیا یعنی شادی کا پروپوزل بیھج دیا تھا۔ جس کے بعد امریکی صدر براک اوباما کے چراغوں میں روشنی نہ رہی تھی۔صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے کہا کہ ایک غیر مزھب عسیائی ملک کہ صدر رابرٹ موگابوے ٹرانسجینڈر عرف ہم جنس پرستی کے سخت مخالف ہیں مگر افسوس صد افسوس اسلامی فلاحی ریاست پاکستان کے صدر ،وزیراعظم، سینٹ چیرمین ،ریاست مدینہ ماڈل کا نعرہ دینے والی سیاسی پارٹی تحریک انصافکے چیئرمین، پیپلز پارٹی چیرمین کی ٹرانسجنڈر کالے قانونی بل کی حمایت پر لعنت ھو۔صوبائی ترجمان صفدر خان باغی کا کہنا تھا کہ صدر رابرٹ موگابوے کا امریکہ پر ھمیشہ تنقید کرتے ہوئے ھوئے نظر آئے کہ امریکہ کو یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ جب ہمارا مذھب انسانیت کو اس بے ہودہ عمل سے روکتا ہے تو خود کو عیسائی کہنے والے اس عمل کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں۔ صدر رابرٹ موگابے کہا کرتے تھے کہ امریکا پر اس وقت شیطانوں کی حکومت ہے جو عظیم امریکی قوم کو بدتہذیب بنا رہے ہیں اورشاید یہ ان کے خاتمے کی جانب ایک قدم ہے۔یہ تھا ایک غیر مزھب عیساٸی صدر رابرٹ موگابوے جس نے اپنے ملک میں اس غیرفطری عمل کے عام ہونے سے پہلے ہی اسکی جڑیں کاٹ دی تھیں اور دوسری طرف آجاتے ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سابقہ و موجود وزیراعظم ،سین چیرمین، صدر پاکستان کی طرف جو مسلمان ھوکر قرآن و سنت کے برخلاف کالے قانون ٹرانسجنڈر کی حمایت میں اللہ رب العزت کے کہر و غضب سے بھی نہیں ڈرتے ۔شاید آج ھم ان حکمرانوں کے گمراہی بدزنی غالب گلوچ بحران جھوٹ فریب کرپشن کی وجہ سے قدرتی عذاب میں مبتلا ھیں اور موجودہ ملکی حالات سیاسی،سماجی ،معاشرتی،معاشی اور سیلابی صورتحال سے دوچار ھیں ۔ھمارے حکمرانوں کے اعمالوں کی سزا ہم عوام بھگت رہے ہیں اللہ رب العزت ھارے ملک کے حکمرانوں سے بے حد ناراض ھے۔صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے کہا کہ یقین کیجیے کہ کوٸی بھی غیرت مند جسکی رگوں میں حلالی خون چل رھا وہ محب وطن پاکستانی ایسے بےہودہ اور کراہت بھرے غیرفطری بل ٹرانسجنڈر کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔
تو سوال یہ بنتا ہے صفدر خان باغی نے کہا کیا پاکستان میں اسلام براۓ نام رہ گیا ہے یا ھمارے جسموں میں غیرت نام کی کوٸی چیز باقی ھی نہیں رہی کہ پاکستان کے بڑے ایوان بالا قومی اسمبلی اور سینٹ ایوان کے اندر ٹرانسجینڈر کے بل پیش ہونے کے بعد منظور بھی ہو رہے ہیں اور سینٹ میں بیٹھے نام نہاد مسلمان پارلیمنٹرین میں سے صرف دو تین لوگوں کے علاوہ باقی سارے پارلیمنٹرین اپنی رضامندی سے دستخط بھی کر چکے ہیں۔کیا ان پارلیمنٹرین میں زمبابوے عیساٸی ملک کے صدر رابرٹ موگابوے جتنی غیرت بھی نہیں رہی؟ صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے کہا بحثیت پاکستانی اور نبی کے امتی ھونے کے ناطے ہر قسم کی سیاست اور ہرقسم کی فرقہ پرستی سے بالاتر ہو کر بحیثیت مسلمان اس مادر پدر آزاد بل ٹرانسجنڈر کو ڈیفنڈ/ حمایت کرنے کی بجاۓ اسکے خلاف ہرفورم پہ موثر آواز اور اقدامات اٹھانا ھوگا۔ ورنہ آسمان دفعہ تو مون سون میں آسمان سے بادل پھٹنے کے بعد سیلاب آیا شاید آنے والے وقت میں آسمان سے پتھر برسنے اور طوفانی آندھیوں کا انتظار کریں جس نے حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کو عبرت کا نشان بنادیا تھا۔استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
