ہم سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی شدید الفاظ میں مُزمت کرتے ہیں

Spread the love

راجہ واجد حسین صدر انٹر نیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان اوورسیز
اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اعلی سطح کا کمیشن بنا کر واقعے کی پوری طرح تحقیقات کرائے اور ارشد شریف کے قتل کی اصل وجوہات کو سامنے لایا جائے
ہم دُعا کرتے ہیں کہ اَللہ پاک مرحوم کی قبر کی منازل آسان فرمائے اُن کی مغفرت فرما کر اُنہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
راجہ واجدحسین صدر اِنٹرنیشنل جرنلِسٹ کونسل آف پاکستان (اوورسیز)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں