یاد رہے کہ فاروق عبداللہ نے مختلف اضلاع میں اسسٹنٹ کمشنر کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔
کوئٹہ(نمائندہ عائشہ اکبر)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی فاروق عبداللّٰہ کی گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر فاروق عبداللہ کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی دی گئی یاد رہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی فاروق عبداللّٰہ مختلف اضلاع میں اسسٹنٹ کمشنر کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں اور پچھلے سال اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی تعینات کیے گیے اور اب محکمے کی جانب سے گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی ہے اس موقع علاقہ عمائدین نے فاروق عبداللہ کو مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
