ڈیجیٹل میڈیا ڈسڑکٹ کلب کےعہدیداران کا خالد شیرازی کے آفس کا دورہ

Spread the love

جہلم ( راجہ وقار کی رپورٹ)ڈیجیٹل میڈیا ڈسڑکٹ کلب جہلم کی منتخب باڈی خالد شیرازی کے آفس میں دعوت پر بلایا گیا اور ان کو پھولوں کی پتیاں اور مالا گلے میں ڈالی گئی اور پوری ٹیم کو مبارکباد دی تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا ڈسڑکٹ کلب جہلم سے منتخب ہوئی باڈی کو خالد شیرازی کی دعوت پر ان کے آفس تحصیل روڈ پر بلایا گیا جن میں ڈیجیٹل میڈیا ڈسڑکٹ کلب عہدیداران و ممبران جن میں سرپرست اعلی عزیزاللہ بٹ سرپرست چوہدری سعید ایوب چیئرمین شیخ ذوالفقار زلفی صدر انیس الرحمن بٹ اور مرزا سجاد کے ہمراہ خالد شیرازی کے آفس پہنچے مہمانوں کے گلے میں مالا ڈالی گئی اور ڈیجیٹل میڈیا کہ تمام ممبران اور عہدےدران کو خوش آمدید اور ویلکم کیا گیا اور خیال شیرازی نے پرجوش استقبال کیا اور انہوں نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک پلیٹ فارم میں اکٹھے ہیں تمام تر مصروفیات ڈیجیٹل میڈیا کے ساتھیوں کے ساتھ ہے اور میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا اور جہاں مجھے انہوں نے بلایا میں ان کے ساتھ رہوں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں