ساہیوال(چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال)ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرریاض احمد سموگ و ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے پرعزم،ٹریفک پولیس کے انسپکٹرہیڈکوارٹررائے خضرحیات انجم نے پولیس لائنزساہیوال میں قائم ٹریفک پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول کادورہ کیا۔اس موقع پر انچارج سکول حمادبھلر،اسسٹنٹ اطہرشاہ اورراناراشدشان نے سکول آمد پر رائے حضرحیات انجم کوپھول پیش کرکے استقبال کیااورانہیں سکول کارکردگی بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے ٹریفک پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول سے تربیت حاصل کرکے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنیوالے ڈرائیورز کو لیکچر کے دوران ہدایات دیتے ہوئے کہاکہ ڈرائیور گاڑی سٹارٹ کرتے وقت فیول، بریک، لائٹس اور ٹائروں کی ہوا کو لازمی چیک کریں۔دوران ڈرائیونگ لین اورلائن کی پابندی کریں اورصبروتحمل کامظاہرہ کرتے ہوئے دیگرروڈیوزرکے حقوق کاخیال رکھاجائے۔انہوں نے کہاکہ ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرریاض احمد کی ہدایات پر ٹرانسپوٹررز کے ساتھ مل کر ماحولیاتی آلودگی اور سموگ آگاہی مہم بھی جاری ہے گاڑیوں سے نکلنے والا مضر صحت دھواں سموگ کا باعث بن رہا ہے انہوں نے کہاکہ احتیاطی تدابیر اپنانے سے ساہیوال ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرریاض احمد سموگ و ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے پرعزم،ٹریفک پولیس کے انسپکٹرہیڈکوارٹررائے خضرحیات انجم نے پولیس لائنزساہیوال میں قائم ٹریفک پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول کادورہ کیا۔اس موقع پر انچارج سکول حمادبھلر،اسسٹنٹ اطہرشاہ اورراناراشدشان نے سکول آمد پر رائے حضرحیات انجم کوپھول پیش کرکے استقبال کیااورانہیں سکول کارکردگی بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے ٹریفک پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول سے تربیت حاصل کرکے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنیوالے ڈرائیورز کو لیکچر کے دوران ہدایات دیتے ہوئے کہاکہ ڈرائیور گاڑی سٹارٹ کرتے وقت فیول، بریک، لائٹس اور ٹائروں کی ہوا کو لازمی چیک کریں۔دوران ڈرائیونگ لین اورلائن کی پابندی کریں اورصبروتحمل کامظاہرہ کرتے ہوئے دیگرروڈیوزرکے حقوق کاخیال رکھاجائے۔انہوں نے کہاکہ ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرریاض احمد کی ہدایات پر ٹرانسپوٹررز کے ساتھ مل کر ماحولیاتی آلودگی اور سموگ آگاہی مہم بھی جاری ہے گاڑیوں سے نکلنے والا مضر صحت دھواں سموگ کا باعث بن رہا ہے انہوں نے کہاکہ احتیاطی تدابیر اپنانے سے سموگ کے خطرات سے بچا جا سکتا ہے ۔
