جہلم سے ڈسٹرکٹ رپورٹر محب علی ملانا سے ہزارہ ذائقہ ہوٹل مین کناری بازار میں قرآن پاک کے تحفے سے نوازا گیا تفصیلات کے مطابق جاوا جي جهلم نئ ہزارہ ہوٹل میں قرآن پاک کے تحفے سے نوازا یہ اللہ تعالی کی خوبصورت کتاب ہے یہ مسلمان ہر وقت اس کو یاد کرتا ہے اور یہی ہمارا سبق ہے اللہ تعالی ہمیں قرآن پاک پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
