بھارتی خاتون ریسلر اور ایم ایم اے فائٹر ریتو پھوگٹ نے شادی کرلی

Spread the love

یاد رہے کہ ریتو پھوگٹ کی دیگر 2 بہنیں بھی ریسلر ہیں۔

 نئی دہلی:(انٹرنیشنل ڈسک)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق بھارتی خاتون ریسلر اور ایم ایم اے فائٹر ریتو پھوگٹ نے اپنے منگیتر سچن سنگھ سے شادی کرلی،میڈیا کے مطابق ریتو پھوگٹ نے شادی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر بھی شیئر کیں جس کے بعد انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے.بھارتی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر ریتو پھوگٹ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ شادی کا دن میرے لیے بہت ہی خاص تھا،بھارتی میڈیا کے مطابق ریتو پھوگٹ کی دیگر 2 بہنیں بھی ریسلر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں