محمد نادر خان کی مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہار افسوس

Spread the love

اللہ تبارک و تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔معروف سماجی ورکر

پشاور(نمائندہ وصال احمد)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق معروف سماجی ورکر محمد نادر خان نے کہا کہ مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ دارالعوام کراچی مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ مفتی رفیع عثمانی ایک بہترین اور قابل عالم دین تھے انکے انتقال سے پاکستان کے عوام ایک قابل ترین عالم دین سے محروم ہو گئے معروف سماجی ورکر محمد نادر خان نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مفتی رفیع عثمانی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں