مریم نواز کا عمران خان کی نئے آرمی چیف کو قائداعظم کے فرمان کے ساتھ نصیحت کرنے پر ردعمل
0 تبصرے
Spread the love
لندن (عارف چودھری)
آپ کی یادداشت 2018 تک نہیں جاتی؟ جب چند افسران کے ساتھ مل کر نواز شریف کے خلاف سازش کی،عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،ان افسران کو متنازعہ بنایا اور ان کے مستقبل تباہ کیے؟ آپ کی سیاست،آپ کے ہاتھ آنکھیں اور کانوں کی ہے۔