
ڈیجیٹل میڈیا ڈسڑکٹ کلب جہلم کا ماہانہ اجلاس فرسٹ مون میرج ہال پیراں غائب میں منعقد کیا گیا اس اجلاس کی صدارت صدر انیس الرحمن بٹ کر رہے تھے اس اجلاس میں نئے ممبران محمد اشتیاق بال ۔محمد مصطفی بٹ ایم ایم فائیو محمد مظہر ۔چغتائی ۔محمد رضوان ۔ مولانا عدنان کیانی ۔مرزا محمد سجاد کے آنے سے ان کا پرجوش استقبال کیا گیا ڈیجیٹل میڈیا ڈسڑکٹ کلب جہلم کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے محمد مصطفی بٹ اور محمد اشتیاق پال اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ایک سوشل میڈیا واحد جماعت ڈیجیٹل میڈیا ہیں اس کی پہچان ویب چینل ہے جو کہ دنیا کے ہر کونے میں یوٹیوب چینل کو آسانی سے اپنے موبائل میں دے سکتا ہے جو آج کل کا دور یوٹیوب چینل تو دیکھنے میں مصروف عمل ہے جو کہ ہر بچہ بوڑھا مائیں بہنیں سب لوگ یوٹیوب پر یوٹیوب چینل کو دیکھنے میں مصروف ہے آنے والا دور ہمیشہ یوٹیوب چینل کا ہی ہوگا اور مزید ان کا کہنا ہے۔ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ جہلم کے سرپرست اعلی عزیزالللہ بٹ جاؤا جی جہلم سرپرست چوہدری سعید ایوب چیئرمین سرور حسین بٹ وائس چیئرمین ڈاکٹر راشد قریشی صدر انیس الرحمن بٹ سینئر نائب صدر واجد مغل آف دینہ نائب صدر راجہ تنویر کیانی جنرل سیکرٹری محمد ادریس انفارمیشن سیکرٹری نعمان علی رابطہ سیکرٹری ملک ندیم عباس آفس سیکرٹری محمد طیب بٹ کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کی اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا کہڈیجیٹل میڈیا کی پوری ٹیم جیسے کام کر رہی ہے ان کو میں خوش آمدید کہتا ہوں اور ضلع جہلم ہے یہ وائی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم ہوگی اور ہر لحاظ سے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی جہاں ان کو ہماری ضرورت پڑی ہم ان کے ساتھ ہوں گے
ڈیجیٹل میڈیا ڈسڑ کٹ کلب جہلم ایک شخص نے میڈیا کی خوبصورت ٹیم ضلع جہلم میں صحافت کواجاگر کرنے کاتنبیہ کر رکھا ہےمیں اپنی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کو اپنے ساتھ لے کر ہر محاذ پر ان کا ساتھ دوں گا ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹک کلب جہلم کے سرپرست اعلی عزیزاللہ بٹ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ شوشل میڈیا کی ایک واحد ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ کلب جہلم کی جماعت ہے جو کہ ہر سیاسی و سماجی سرکاری و نیم سرکاری کے حق میں خبروں کو اجاگر کریں گے جوکہ ہر شخص یوٹیوب چینل کو اس وقت پذیرائی حاصل ہے اس ڈیجیٹل میڈیا سے اس وقت پوری دنیا استفادہ حاصل کر رہی ہے کیونکہ اب ٹی وی چینل کو دیکھنے کے لئے دونوں وقت میسر نہیں ہے ڈیجیٹل میڈیا ہی اس وقت ہر ایک کی جیب میں میسر ہے جس کو کہیں بھی کسی جگہ پر بھی چلتے پھرتے ہر وقت آپ دیکھ سکتے ہیں ڈیجیٹل میڈیا کی پوری ٹیم کو خراج تحسین بھی پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا انہوں نے مزید کہا کہ میں ڈیجیٹل میڈیا کو ہر لحاظ پر اجاگر کروں گا اور پوری ٹیم کی پہچان کر آؤں گا جس جگہ بھی جس مقام پر بھی سرپرست اعلی عزیز الللہ بٹ کی ضرورت پڑی تو انشاءاللہ حاضر ہوگا انشاء اللہ تعالی آپ لوگوں کے ساتھ ہر مشکل کی گھڑی میں شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا جاواجی جہلم
