اوکاڑہ پولیس مقابلہ دو ڈاکو ہلاک

Spread the love

چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال
اوکاڑہ۔ تھانہ صدر کی حدود کوٹ باری کے قریب یونیورسٹی روڈ پر پولیس مقابلہ ،چار گس نا معلوم ڈاکو واردات کر کے فرار ہو رہے تھے کہ پولیس پہنچ گئی ساتھی ڈاکووں کی فائرنگ سے دو نامعلوم۔ڈاکو ہلاک ہو گئے،دو فرار جائے وقوعہ سے ڈکیتی شدہ دو موٹر سائیکلیں اور ناجائز اسلحہ برآمد اوکاڑہ پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ فرار ہونے والے ڈاکووں کی تلاش جاری ہے، فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ ہلاک ڈاکووں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں