مسلم ھینڈز پاکستان کے زیر اھتمام “پیغام پاکستان سیمینار کا انعقاد

Spread the love

وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز ) مسلم ھینڈز پاکستان کے زیر اھتمام “پیغام پاکستان سیمینار ” مورخہ 16دسمبر جمعہ مبارک کو 10بجے دن مسلم ھینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس سوھدرہ موڑ وزیرآباد میں زیر صدارت سید ضیاء النور منعقد ھو گا. جس سے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملک کے ممتاز دانشور خطاب کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں