بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیجانب سے زرمبادلہ میں غیر معمولی کمی۔

Spread the love

یاد رہے کہ نومبر میں اوور سیزکمیونٹی نے صرف دو ارب دس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے۔

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے زرمبادلہ میں غیرمعمولی کمی ہوگئی، نومبر میں اوور سیز کمیونٹی نے صرف دو ارب دس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے۔رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں کی اوسط ماہانہ وکررز ترسیلات تقریباً دس فیصد کم ہوئیں۔
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے زرمبادلہ میں غیرمعمولی کی وجہ  دنیا میں منہگائی، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں فرق ہے۔
اس کے علاوہ ملک چھوڑنے والوں کے اثاثے منتقلی بھی ترسیلات زر میں کمی کا سبب ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں