اللہ تعالی نیا سال تمام انسانیت کیلئے مبارک ثابت کریں۔چیف اکرام الدین

Spread the love

اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک آپ سبھی کو نئے سال کی آمد پر بے شمار مبارکباد پیش کرتا ہے۔

یورپ(انٹرنیشنل ڈیسکاردو گلوبل میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا چیف اکرام الدین نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی نیا سال تمام انسانیت کیلئے مبارک ثابت کریں انہوں نے کہا کہ گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ آپ سبھی کو نئے سال 2023 کی آمد پر بے شمار مبارکباد پیش کرتا ہے انہوں نے کہا کہ نئے سال آپ سبھی کی زندگی میں اچھی خبروں کی ایک نئی روشنی لیکر آئے۔انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا چیف اکرام الدین نے نئے عیسوی سال کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا کہ رب کائنات سے دعا گو ہوں کہ نیا سال تمام انسانوں کیلئے صحت، امن و سکونت کا ماحول پیدا کرنے کا وسیلہ ثابت ہو۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں