( ضلع خیبر پولیس پر خودکش حملہ / فائرنگ )
اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے. ڈی پی او خیبر. دو پولیس اہلکار منظور اور یونس شہید ہو گئے ہیں اور ایک سویلین(باورچی) زخمی ہے۔
ڈی پی او خیبر
خیبر : پولیس ٹیم الرٹ رہتے ہوئے خودکش کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا. ڈی پی او پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد علاقے میں فرار ہیں جن کے لئے سرچ اپریشن جاری ہے۔ ڈی پی او خیبر عمران خان فائرنگ اور گرنیڈ اٹیک سے جوان شہید ہوئے۔ پولیس
خیبر :خودکش حملہ اور نے کمرے میں گھسنے کی کوشش کی جس کو پولیس جوان نے فائرنگ سے مار دیا اور اس کی جیکٹ بھی پھٹ گئی۔
