پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیر علاج تھے۔
دبئی:(نمائندہ عبدالواحد)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے ہیں۔سفارتی ذرائع نے سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیر علاج تھے۔
