ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی ساہیوال پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

Spread the love

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی ساہیوال پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ: ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز ،ایس ایچ اوز اور دفتر سٹاف نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی پی او ساہیوال نے پولیس افسران کو پالیسی گائیڈ لائنز دیں اور اپنی ترجیحات سے آگاہ کیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال نے کہا کہ جرائم کا خاتمہ اور عوام کے لیے انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں