ایڈوائزری کیلئے کرپٹ اور رشوت خور لوگوں کا انتخاب افسوس ناک ہے

Spread the love

نگراں وزیر اعلی کے پی اعظم خان کا کرپٹ افسران کو ایڈوائزی دینا عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق نگراں حکومت خیبر پختون خواہ کیلئے بہترین اور قابل نمائندگان کا انتخاب ضروری ہے کیونکہ بہترین، مخلص، اور قابل نمائندگان کے انتخاب سے ہی خیبر پختون خواہ ترقی کر سکتا ہے۔ایڈوائزری کیلئے کرپٹ اور رشوت خور لوگوں کا انتخاب قابل افسوس ہے نگراں وزیر اعلی اعظم خان سے مطالبہ ہے کہ صوبے کیلئے بہترین اور مخلص نمائندگان کے انتخاب پر توجہ دینے میں کردار ادا کریں نہ کہ رشوت خور اور کرپٹ لوگوں کو۔ خیبر پختونخواہ عوام کا مطالبہ ہے کہ اعلی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار نمائندگان کو ایڈوائزی کیلئے منتخب کریں تا کہ خیبر پختون خواہ صوبہ ترقی کر سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں